اقوال معرفت
2020-04-10
1560 مشاہدہ
واقعہ حضرت امام حسین علیہ السلام شیعہ یا اہل سنت یا مسلمین کے ساتھ مختص نہیں ہے بلکہ جس طرح سے سیرت علی ابن ابیطالب علیہم السلام کے مطالعہ کے ساتھ متاثر ہوتے ہیں اسی طرح ان کے دلوں کو یہ واقعہ روشن کردیتا ہے