آپ ہی وہ نور ہیں جو روشنی بخش رہے ہیں

اقوال معرفت

2020-03-10

1016 مشاہدہ

لبنان سے تعلق رکھنے والے ریمون قسیس جو کہ مسیحی شاعر نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور واقعہ کربلاء مقدسہ کی تاریخ کے مطالعے کے بعد خصوصا اس موضوع پر کتاب "ملحمہ الحسین" تحریر کی اوراس واقعہ پر بیان کیا:

"اے حسین علیہ السلام!اے حق پر قربان ہونے والے میں آپ پر قربان جاؤں آپ ہی وہ نور ہیں جو صبح و شام روشنی دیتا ہے

نئے مواضیع

اکثر شائع

الزيارة الافتراضية

شایدآپ کو بھی پسند آئے