اقوال معرفت
2019-01-28
توصیف رضا خان
1765 مشاہدہ
جب ہم اس واقعے پر نظر کرتے ہیں جسے حضرت امام حسین علیہ السلام جیسی شخصیت نے روشن کیا ہے اپنی امت کے لئے تو ہمیں علم ہوگا کہ حق چاہے صغیر ہو یا کبیر ہو حق ہوتا ہے اور ظلم چاہے کم ہو یا زیادہ ہو ظلم ہی رہے گا۔
اسی طرح گمراہی کا راستہ بھی ہمیشہ منحرف ہی رہتا ہے چاہے وہ ابتداء ہو یا انتہاء ۔ مگر حق ہمیشہ پھیلنے والا ہے اور توسیع ہوتا رہتا ہے ۔
یہی حال ہمیں نظر آتا ہے کہ مال قلیل کی خاطر ابن سعد حضرت امام حسین علیہ السلام کی جان لینے پر راضی ہوگیا اورتاکہ حکومت رے پاسکے ۔