اقوال معرفت
2018-06-24
690 مشاہدہ
سر پیرسی مولس ورتھ ایک برطانوی ادیب جنہوں نے جغرافیہ و تاریخ و علم لغات پر مختلفات تالیفات تحریر کیں اور کربلاء و شہدائے کربلاء مقدسہ کے بارے میں اپنے نظریات یوں تحریر کئے
"واقعی اس قلیل گروہ نے جراَت و بہادری کی وہ مثال قائم کی کہ جو انسان بھی ان کے بارے میں جانتا ہے، ارادی طور پر تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ اس مختصر گروہ نے تاریخ میں اپنے آپ
کو ایک لا زوال اور ہمیشہ رہنے والا گروہ رقم کیا ہے"