اقوال معرفت
2018-05-29
1081 مشاہدہ
باوجود اس کے کہ واقعہ کربلا کو گزرے ایک طویل عرصہ ہو چکا ہے، اور اس کے ساتھ ہی ہم شخصیات صاحب کربلا سے نہیں ملے، مگر اس کے باوجود بھی جو مشکلات اور مصایب و الم کی گھڑیاں امام حسین علیہ السلام پر گزریں، قارئ کو ایک حد تک نرم دل کر دیتی ہوں چاہے جتنا ہی پتھر دل کیوں نہ ہو وہ بھی اپنے تئیں ہمدردی اور جاذبیت محسوس کرتا ہے