انقلاب حسینی اور مصری ادیب عباس محمود العقاد

اقوال معرفت

2018-05-27

1611 مشاہدہ

مصری مؤلف و ادیب عباس محمود العقاد نے انقلاب حسینی کی عظمت کچھ اس طرح بیان کی ہے

"انقلاب حسینیؑ تاریخ میں آئے انقلاب میں اپنی مثال نہیں رکھتا جہاں اب تک دینی انقلاب ہوں یا سیاسی انقلاب۔ اس انقلاب کے بعد اموی حکومت ایک عام انسان کی عمر تک بھی قائم نہ رہ سکی، کیونکہ انقلاب حسینیؑ اور اموی حکومت کےسقوط دوران کم و بیش ساٹھ سال کی مدت ہے"

نئے مواضیع

اکثر شائع

الزيارة الافتراضية

شایدآپ کو بھی پسند آئے