جارج جرداق - مسیحی مصنف و شاعر

اقوال معرفت

2016-09-27

3017 مشاہدہ

 

جارج سجعان جرداق ایک مسیح  لبنانی مصنف اور شاعر  تھے اور اس کی مشہور تصانیف "حضرت علی علیہ السلام :بشریت کے انصاف کی آواز " کے نام سے جو کہ لبنان میں کافی مقبول ہوئی  ۔

حضرت امام حسین علیہ السلام کے بارے میں رائے دیتے ہوئے کہتا ہے :

وہ پیکر غیرت کہ جسے اپنی و اہل و عیال کی عزت و ناموس کا اتنا خیال تھا یہاں تک میدان میں تن تنہا رہ گیا تھا  اور ہر سمت سے تیر و تلوار سے حملے کئے جارہے تھے کہ نظر پڑی کہ اہل کوفہ خیام پر حملہ کئے چاہتے ہیں  اپنا ہاتھ بلند کر کے فرماتے ہیں

"اے شیعہ آل ابی سفیان!  اگر تم لوگ دین محمدی سے بالکل ہی کنایہ کرچکے ہو  تب بھی دنیاوی اخلاقیات  کا لحاظ رکھو"

نئے مواضیع

اکثر شائع

الزيارة الافتراضية

شایدآپ کو بھی پسند آئے