اخبار وتقارير
2021-04-24
372 مشاہدہ
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے خصوصی ہارٹ ہاسپٹل تعمیر کا منصوبہ
حرم مقدس حسینی کے تابع سٹریٹجک پراجیکٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے "خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ ہسپتال" کی تعمیر جاری ہے جس میں امراض قلب سے متعلق خصوصی علاجی سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔
141 بستر پر مشتمل یہ ہسپتال جس کی مساحت 35 ہزار مربع میڑ ہوگی اور 11 منزلہ عمارت پر مشتمل ہوگا جس میں ہارٹ آپریشن کے لئے جدید 5 آپریشن روم ہونگے اور 4 عدد انجیوگرافی رومز ہونگے ۔