دعوت عام - شب جمعہ کی کربلاء مقدسہ کی زیارت حرمین میں ثبت نام

اخبار وتقارير

2020-08-26

1089 مشاہدہ

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع موسسہ امام حسین علیہ السلام برائے ڈیجیٹل میڈیا کی جانب سے محرم الحرام کی ساتویں تاریخ کو حضرت باب الحوائج علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی شب جمعہ کی مناسبت کے ساتھ نیابت میں زیارت کا ذمہ اٹھایا ہے تاکہ تمام محبان حسینی بالخصوص ایسے مؤمنین جوحالات کی سنگینی کے باعث نہیں آسکے ان کے لئے زیارت ادا کی جائے گی ۔

ثبت نام کے لئے دی گئی لینک میں کوائف پر کریں اور زیارت کے بعد بذریعہ ایمیل زائر کو مطلع کردیا جائے گا

https://imamhussain.org/urdu/enaba/

نئے مواضیع

اکثر شائع

الزيارة الافتراضية

شایدآپ کو بھی پسند آئے