برکینا فاسو میں علوم اہلبیت ؑ کی نشریات کے لئے حرم مقدس حسینی کی فعالیات

اخبار وتقارير

2020-02-29

357 مشاہدہ

حرم مقدس حسینی کے شعبہ ثقافتی فعالیات کے مسئول شیخ علی قرعاوی کی طرف افریقی ملک برکینا فاسو میں مؤسسہ وارث انبیاء کی تعمیر کے لئے حرم مقدس حسینی کے نام پر خصوصی 3 ایکڑ اراضی کا معاملہ طے کیا گیا ہے جس میں مقامی افراد کے لئے 8 ابتدائی اسکولز جن میں عربی زبان میں علوم اہلبیت علیہم السلام کا تدریسی سلسلہ شروع کیا جائے گا جبکہ دنیوی تعلیم فراسیسی زبان مین تعلیم دی جائے گی ۔

اس کے ساتھ ہی یہ ادارے حکومتی معیار کے ساتھ رجسٹرڈ کرائے جائیں گے اور دی گئی اسناد حکومت برکینا فاسو میں قانونی تسلیم کی جائے گی ۔

جب کہ اس اراضی کی ملکیت خصوصی طور پر حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کو منتقل کردی گئی ہے ۔

نئے مواضیع

اکثر شائع

الزيارة الافتراضية

شایدآپ کو بھی پسند آئے