اخبار وتقارير
2019-11-26
542 مشاہدہ
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی ادارت کی جانب سے دینی مرجعیت کی توجیہات کی بناء پر عراق کے دارالحکومت بغداد میں لاجسٹک سپورٹ کی فراہمی کا انتظام کیا ہے جس میں مظاہرین کو بلا تاخیر طعام کی فراہمی کا انتظام کیا گیا ہے ۔
جب کہ کربلاء مقدسہ میں روزانیٓہ کی بنیاد پر 4000 افراد کا کھانا مہیا کیا جارہا ہے یاد رہے کہ کربلاء مقدسہ میں احرار چوک پر مظاہرات جارہی ہیں ۔