اخبار وتقارير
2019-11-26
267 مشاہدہ
ادارت حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سے زائرین کی سہولت کے لئے آئندہ سال چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے لئے زیر زمین ایوان صحن حرم مقدس حسینی کو بیرونی ایوانوں کے ساتھ متصل کردیا جائے گا جس کے باعث زائرین کی بڑی تعداد کو حرکت میں سہولت میسر ہوگی