عراقی عوام کے شانہ بشانہ ادارت حرم مقدس حسینی

اخبار وتقارير

2019-11-06

499 مشاہدہ

عراق میں جاری حالیہ پر امن مظاہرات میں لوجسٹک  سپورٹ کی صورت میں حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سہولیات کی فراہمی کا انتظام کیا گیا ہے یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے زیادہ حکومت کے خلاف ناقص کارکردگی کے باعث عوامی مظاہرات کا سلسلہ جاری ہے جو کہ حالیا شدت اختیار کرچکا ہے ۔

اسی صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے مختلف طبی و خدماتی شعبہ جات کی جانب سے حرم مقدس حسینی کے متولی علامہ شیخ عبدالمہدی کربلائی کی جانب سے غذائی و طبی امداد پر مشتمل قافلہ عراق کے دارالحکومت بغداد کی طرف روانہ کیا ہے اور یہ امداد روزانہ کی بنیاد پر کربلاء مقدسہ و بغداد میں روزانہ ارسال کی جارہی ہے یہاں تک کہ عوام اپنے مطالبات پورا ہونے عوام بغداد میں موجود ہیں

نئے مواضیع

اکثر شائع

الزيارة الافتراضية

شایدآپ کو بھی پسند آئے