اخبار وتقارير
2019-10-30
268 مشاہدہ
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع موسسہ وارث الانبیاء برائے فعالیات دینیہ کی طرف افریقی ملک مالی کے باماکو شہر میں علمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظمت اور ان کے انقلاب عظیم بخلاف اموی ظلم و استبداد پر روشنی ڈالی گئی علاوی ازیں برکینا فاسو کے اقتصادی مرکز (بوبوڈیولاسو) میں بھی تین روزہ مجالس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا