اخبار وتقارير
2019-09-18
387 مشاہدہ
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے تحفہ میں دیا گیا علم پاک حضرت امام حسین علیہ السلام لبنان کے جنوبی شہر بنت جبیل میں بلند لہرایا گیا ۔
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سے جانے والے وفد میں حرم مقدس حسینی کے متولی علامہ شیخ عبدالمہدی کربلائی کی طرف سے خصوصی علم پاک ہدیہ کیا گیا جسے بنت جبیل کے خصوصی چوک "حضرت امام حسین علیہ السلام " پر بلند لہرایا گیا ۔