اخبار وتقارير
2019-08-31
توصیف رضا خان
326 مشاہدہ
حضرت امام حسین علیہ السلام کے محبان کے لئے ادارت میڈیا گروپ کی جانب سے مومنین کے لئے براہ راست تبدیلی علم پاک گنبد حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی نشریات کا انتظام کیا گیا ہے جو اب سے کچھ دیر میں عراقی وقت 7:00 بجے اور پاکستانی وقت 9:00 بجے نشر کی جائیں گی جسے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی آفیشل ویبسائٹ سے براہراست دیکھ سکتے ہیں
براہ راست نشریات کے مشاہدہ کے لئے مندرجہ ذیل لینک پر کلک کریں
http://imamhussain.org/urdu/live/
https://www.youtube.com/watch?v=jX-2Iq9yiN4