اخبار وتقارير
2019-08-19
757 مشاہدہ
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے تابع موسسہ امام حسین علیہ السلام برائے ڈیجیٹل میڈیا کی طرف روز عید غدیر کی مناسبت سے ایسے محبان اہل بیت علیہم السلام جو زیارت مقام مقدسہ کو نہیں آسکے ان کے لئے حرم مطہر حضرت امام علی علیہ السلام میں نیابت میں زیارت کے لئے خصوصی ثبت نام کا اہتمام کیا ہے جس میں نہ صرف ایک نام بلکہ ایک ہی بار میں لامحدود حاضرین و متوفیین کے ثواب کے لئے ثبت نام کیا سکتا ہے
ثبت نام کے لئے دی گئی لینک میں فارم پر کریں
http://imamhussain.org/urdu/enaba/