اخبار وتقارير
2019-08-10
391 مشاہدہ
حرم مقدس حضرت امام حسین علیہ السلام کے شعبہ سیکیورٹی مانیٹرنگ کی طرف سے زیارت عرفہ کی مناسبت کو مدنظر رکھتے ہوئے حفاظتی انتظامات کے پیش نظر اضافی کیمروں کو نصب کیا ہے تاکہ کسی بھی قسم کی غیر معمولی حالت پر نظر رکھی جاسکے ۔
شعبہ مذکورہ کے مسئول رسول فضالہ نے تفاصیل بتاتے ہوئے کہا امنی صورتحال کے پیش نظر کربلاء مقدسہ میں عرفہ کی زیارت کے تمام مراسیم کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
جہاں تک جدید ٹیکنالوجی کا تعلق ہے تو حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا گیا ہے اور کربلاء مقدسہ کی طرف جانے والے تمام راستوں پر نصب کیا گیا ہے