لبنان میں حرم مقدس حسینی کے شعبہ قران الکریم کی تعلیم قرآنی کی جدو جہد

اخبار وتقارير

2019-07-30

433 مشاہدہ

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے شعبہ دارالقرآن کی جانب کی لبنان میں قائم برانچ کی جانب سے تعطیلات گرما سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسکولز کے طلباء کے لئے قرآنی تدریس کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔

برانچ کے مسئول السید علی ابوالحسن نے مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ جنوب لبنان کے کئی علاقوں میں تقریبا 15 جگہوں پر ان کیمپس کا انعقاد کیا گیا پے جہاں تدریسی سلسلہ جاری ہے اور اس سال انعقاد کی وجہ گزشتہ سال اس سلسلہ میں 2000 کے قریب طلباء نے داخلہ لیا ۔

جہاں قرآن کریم کی صحیح تلاوت اور احکام تلاوت و فقہ و عقائد و اخلاق حسنہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔

نئے مواضیع

اکثر شائع

الزيارة الافتراضية

شایدآپ کو بھی پسند آئے