اخبار وتقارير
2019-07-23
360 مشاہدہ
گزشتہ جمعرات عراق میں اٹلی کے سفیر برونو انٹونیو باسکونیو نے کربلاء مقدسہ کا دورہ کیا اور اپنے اس دورے میں حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے متولی علامہ شیخ عبدالمہدی کربلائی سے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام میں ملاقات کی ۔
اور حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے متعلق بتایا کہ یہ لمحات ہمیشہ ان کی یاد میں راسخ رہیں گے اور میں چاہتا ہوں کہ مزید یہاں رہوں تاکہ اس تاریخی مقام کے بارے میں مزید جان سکوں ۔
اس کے ساتھ ہی حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ اٹلی کے سفارت خانے کی جانب سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی