اخبار وتقارير
2018-10-29
722 مشاہدہ
چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر جہاں مختلف ذرائع اعلام نے کوریج کے لئے کربلاء مقدسہ کا رخ کیا وہیں دیگر غیر مسلم علماء نے خود دید تصدیق کے لئے بھی پیچھے نہ رہے انہیں میں سے ایک جون شاک جو کہ امریکہ کی اوریگون ریاست سے ایک چرچ کے مدیر اعلیٰ ہیں نے اپنی آنکھوں دیکھا حال کچھ اس طرح بتایا کہ "انسانیت کی ایک عالمی مثال ہے"
یہ میری عراق کی پہلی مرتبہ آمد ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ امریک وسائل اعلام اس عظیم الشان اجتماع کو ناظرین تک پہنچائیں جبکہ اس موقع پر ایک انتہائی بات ملاحظہ کی ہے کہ میں نے دیکھا کہ لوگ فقط خود کے لئے حضرت امام حسین علیہ السلام کو نہیں پکار رہے بلکہ تمام عالم کو دعوت زیارت دے رہے ہیں