اخبار وتقارير
2018-09-24
562 مشاہدہ
خواتین قبیلہ بنی اسد اور عراقی قبائل رسم دفن جسد اطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے لئے 13 محرم الحرام کو حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام میں حاضر ہوئے ۔
13 محرم الحرام کو مرکز شہر کربلاء مقدسہ میں عراقی قبائل اپنے خانوادوں کے ساتھ رسم دفن جسد اقدس حضرت امام حسین علیہ السلام میں حرم مطہر حضرت عباس علیہ السلام اور حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام میں حاضر ہوئے