اخبار وتقارير
2018-09-11
934 مشاہدہ
گذشتہ شب حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام میں محرم الحرام کی آمد پر علم کشائی کی گئی جس میں سرخ علم پاک کی جگہ علم سیاہ بالائے گنبد حرم مقدس حسینی بلند کیا گیا
اس موقع پر ہزاروں زائرین عراق و خارج عراق سے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کا رخ کیا اور علم کشائی کے دوران "لبیک یا حسین" اور "ھیھات منا الذلۃ" کے نعروں سے صحن حسینی گونج اٹھا