اخبار وتقارير
2018-06-24
600 مشاہدہ
عراقی سیاسی حالات کے تجزیہ کارمائیکل نائٹس نے عراق کے حالیہ جنگی حالات اور رضاکاران و افواج عراق کی کامیابی کو سراہا اور دینی مرجعیت کے فتویٰ دفاع کو اس کامیابی کی اہم کڑی قرار دیا اور ساتھ ہی کہا کہ اس فتویٰ پر اعلیٰ حکومتی سطح پر عمل کی ضرورت ہے تاکہ رضاکاران و حکومتی مستقبل میں شانہ بشانہ متحد ہوں