اخبار وتقارير
2018-03-13
513 مشاہدہ
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے شعبہ تبلیغ دینی برائے خواتین کی جانب سے قرآن مجید کی تعلیم کے سلسلے میں کمسن بچوں کے لئے خصوصی پراگرام کا انعقاد کیا ہے جس کا مقصد آنے والی نسل کو حب الہیہ اور انس کتاب الہیہ اور احترا م اور قرآن و اہلبیت علیہم السلام پر اخلاقی تربیت کرنا ہے۔
جب کہ دوسری طرف اس کے فوائد کمسن بچوں میں خود اعتمادی اور باہم معاشرتی روح کو قوت بخشنا ہے ۔
مذکورہ پروگرام میں قرآن کریم کی صحیح ادائیگی اور جزئی حفظ کے ساتھ ، تربیتی کہانیاں اور تفریحی سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔