مناسبت بنت رسول اللہ سلام اللہ علیہا پر محافل قرآنیہ
اخبار وتقارير
2018-04-02
435 مشاہدہ
شعبہ دارالقرآن الکریم تابع حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے یوم سیدہ کونین سلام اللہ کی جانب سے بغداد میں محفل قرآنی کا انعقاد کیا جس میں دارالقرآن الکریم کے نمائندے الشیخ رعد تمیمی نے بتایا کہ موسسہ الحوراء قرانیہ کے تعاون کے ساتھ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سے چید قارئین قرآن نے شرکت کی جن میں اسامہ کربلائی،رافع العامری اور قیصر الدجیلی نے شرکت کی اور نہ صرف بغداد بلکہ اندرون عراق و دیگر ممالک میں یوم سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے محافل قرآنیہ کا انعقاد کیا۔