تحت گنبد تعمیر حرم مقدس حسینی کا منصوبہ

اخبار وتقارير

2017-10-06

783 مشاہدہ

حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف سےزائرین کی سالانہ بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر اور سہولت زائرین کے لئے ضریح مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے اطراف میں  واقع ستون قدیمی طرز تعمیر کے باعث ایک وسیع مکان گھیرے ہوئے تھے    ،مگر حال ہی میں ان کو جدید عصری تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے حجم کم کرنے کے لئے خصوصی منصوبہ شروع کیا گیا۔

محمد حسن علی کاظم  حرم مقدس حسینی کے شعبہ تعمیرات  کے رئیس اعلیٰ ہیں نے تفاصیل بتاتے ہوئے کہا کہ حجم کرنے کے چار مراحل میں سے تین مراحل اپنے پایہ تکمیل کو پہنچے ہیں اور آخری مرحلہ جس میں تمام منصوبے کو اتمام دیا جائیگاجس کے ساتھ ہی زائرین کی ایک بڑی تعداد بیک وقت ضریح مطہر  کے  قرب سے شرفیاب ہوگی ۔

 

نئے مواضیع

اکثر شائع

الزيارة الافتراضية

شایدآپ کو بھی پسند آئے