اخبار وتقارير
2016-04-18
1261 مشاہدہ
اوکرانیا میں مؤسسہ اسلام کی سرپرستی میں اوکرانیا سے آئے وفد نے حرم مقدس حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی ۔
(ایلاف الساعدی ) جو کہ مؤسسہ اسلام کی سرپرست ہیں نے بتایا کہ آئے ہوئے زائرین نے عماومی طور پر کربلاء مقدسہ اور خصوصاًاندرون صحن حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کو ایک انتہائی پر اثر قرار دیا ہے۔
اس کے ساتھ ہی ایلاف بتاتی ہیں کہ بقول ان کے ہم وسائل اعلام کے ذریعے کربلاء مقدسہ اور حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کے بارے میں سنتے تھے مگر آج جس ضریح مقدس کو ہم نے اپنے ہاتھوں سے لمس کیا ہے وہ روحانی طور پر انتہائی پر اثر ہے
توصیف رضا