اخبار وتقارير
2016-03-30
1027 مشاہدہ
حرم مطہر حضرت امام علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے ضمن میں ہونے والے افتتاح میں حرم مقدس حسینی کے وفد نے شرکت کی جس میں بڑی تعداد میں مؤمنین کے حضور کے ساتھ نمائندگان مراجع عظام بھی موجود تھے اور افتتاح کی خصوصی نسبت آج کے دن بروز سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا کے ساتھ تھی ۔
مذکورہ صحن کی مساحت 5000 مربع میٹر ہے جس میں سے 2220 مربع میٹر مکمل کرلیا گیا ہے اورصحن فاطمی کو الکوثر کمپنی جو کہ حرم مطہر کے توسیعی منصوبوں پر کام کر رہی ہے نے پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے