اخبار وتقارير
2016-01-17
985 مشاہدہ
حرم مقدس حسینی کے تابع شعبہ الیکٹرانک میڈیا کی ادارت نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ بعض ضعیف النفس اشخاص نے حرم مقدس حسینی کے نام سے جعلی صفحات بنائے ہیں اور ان کے ذریعے مؤمنین کے ساتھ غیر اخلاقی سلوک سے بیزاری کا اعلان کیا ہے ۔
(ولاء صفار) جو کہ شعبہ الیکٹرانک میڈیا کے مسئول ہیں نے بتایا کہ حرم مقدس حسینی کے تابع عربی زبان میں (11) آفیشل اکاؤنٹ ہیں اور اس کے ساتھ ایک "واٹساپ حسینی " کے نام سے خصوصی فون نمبر ہے اور اس کے ساتھ ہی فارسی زبان میں (4) اکاؤنٹس اور اردو میں (2) اکاؤنٹس ہیں ۔
حرم مقدس حسینی کے تابع اردو کے اکاؤنٹس مندرجہ ذیل ہیں:
www.facebook.com/imhussainurdu