میری ماں نے ہی مجھے امر جنگ دیا ہے

موسوعہ حسینی

2020-02-26

819 مشاہدہ

عمر بن جنادہ بن کعب بن الحرث الانصاری الخزرجی جب نصرت حضرت امام حسین علیہ السلام کے لئے کربلاء مقدسہ میں اپنے والدین کے ساتھ آئے ۔

میدان جنگ میں جب آپ کے والد شہید ہوگئے اور حضرت امام حسین علیہ السلام سے اذن جنگ طلب کیا لیکن امام علیہ السلام نے اذن عطاء نہیں فرمایا ۔

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا کہ اس جوان کا والد شہید ہوگیا ہے اور اگر یہ بھی شہید ہوگئے تو ان کی والدہ پر ایک حالت ہوجائے گی ۔

تو اس جوان نے کہا کہ میری والدہ نے ہی مجھے جھاد کا حکم دیا تو حضرت امام حسین علیہ السلام نے اذن جنگ عطاء فرمایا یہاں تک کہ آپ جنگ میں شہید ہوگئے ۔

نئے مواضیع

اکثر شائع

الزيارة الافتراضية

شایدآپ کو بھی پسند آئے