الموقع بن ثمامہ الاسدی(ابو موسی)

موسوعہ حسینی

2019-10-12

1180 مشاہدہ

کربلاء مقدسہ میں الموقع حضرت امام حسین علیہ السلام کی نصرت کے لئے پہنچے ۔ ابو مخنف لکھتے ہیں کہ میدان کارزار میں زخمی ہوگئے تو ان کے قبیلے والوں نے ان کو میدان سے اٹھایا اور کوفہ لے آکر چھپا دیا اور جب ابن زیاد کو کوفہ میں خبر ملی تو انہیں قتل کرنے کے لئے آدمی بھیجے لیکن قتل نہ ہوئے بلکہ بیڑیاں پہنا کر زخمی حالت میں "زارۃ" کی طرف جلا وطن کردیا جہاں وہ زخمی حالت میں ایک سال بعد خالق حقیقی سے جاملے

نئے مواضیع

اکثر شائع

الزيارة الافتراضية

شایدآپ کو بھی پسند آئے